موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1774
باب: بکریوں کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي أَمْرِ الْغَنَمِ
حدیث نمبر: 1774
وَحَدَّثَنِي مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَا مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا قَدْ رَعَى غَنَمًا " قِيلَ : وَأَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ : " وَأَنَا " علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ ”کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں۔“ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! آپ نے بھی؟ فرمایا: ”ہاں، میں نے بھی۔“