موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے بیان میں
بَابُ الْعَمَلِ فِي الْقِرَاءَةِ باب: کلام اللہ پڑھنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 177
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ : " كُنَّا نَسْمَعُ قِرَاءَةَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عِنْدَ دَارِ أَبِي جَهْمٍ بِالْبَلَاطِ " علامہ وحید الزماں
حضرت مالک بن ابی عامر اصبحی سے روایت ہے کہ ہم سنتے تھے قرأۃ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی، اور وہ ہوتے تھے نزدیک دار ابی جہم کے اور ہم ہوتے تھے بلاط میں۔