حدیث نمبر: 1750
حَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي، وَإِذَا سَلَّمَ مِنَ الْقَوْمِ وَاحِدٌ أَجْزَأَ عَنْهُمْ "
علامہ وحید الزماں

سیدنا زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلام کرے سوار پیادے کو، اور جب ایک آدمی قوم میں سے سلام کرے تو ان سب سے کافی ہو جائے گا۔“

حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية يحييٰ / كتاب الجامع / حدیث: 1750
درجۂ حدیث محدثین: مرفوع صحيح لغيره
تخریج حدیث «مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19443، وابو داود فى «المراسيل» برقم: 490، والبيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 8923
شیخ سلیم ہلالی نے اس روایت کو کثیر شواہد کی بناء پر صحیح لغیرہ قرار دیا ہے۔، فواد عبدالباقي نمبر: 53 - كِتَابُ السَّلَامَ-ح: 1»