موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجامع— کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُتَحَابِّينَ فِي اللّٰهِ باب: اللہ کے واسطے دوستی رکھنے والوں کا بیان
حدیث نمبر: 1740
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : " الْقَصْدُ وَالتُّؤَدَةُ وَحُسْنُ السَّمْتِ، جُزْءٌ مِنْ خَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ " علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں (طبرانی نے معجم کبیر میں اس کو مرفوعاً روایت کیا ہے): میانہ روی اور نرمی اور اچھی سج دھج ایک جز ہے نبوت کے پچیس جزوں میں سے۔