موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجامع— کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
بَابُ السُّنَّةِ فِي الشَّعَرِ باب: بالوں کا بیان
حدیث نمبر: 1727
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الْإِخْصَاءَ، وَيَقُولُ : " فِيهِ تَمَامُ الْخَلْقِ " علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما مکروہ جانتے تھے خصی کرنے کو، اور کہتے تھے کہ خصیے رکھنے میں پیدائش کو پورا کرنا ہے۔