موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجامع— کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
بَابُ الْغَسْلِ بِالْمَاءِ مِنَ الْحُمَّى باب: بخار میں پانی سے غسل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1721
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَأَطْفِئُوهَا بِالْمَاءِ»علامہ وحید الزماں
سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بخار جہنم کے جوش (بھاپ اور حرارت کے پھیلاؤ) سے ہے، لہٰذا اسے پانی کے ساتھ بجھاؤ۔“