موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجامع— کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
بَابُ تَعَالُجِ الْمَرِيضِ باب: بیمار کے علاج کا بیان
حدیث نمبر: 1717
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، قَالَ : بَلَغَنِي، أَنَّ سَعْدَ بْنَ زُرَارَةَ " اكْتَوَى فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الذُّبْحَةِ فَمَاتَ " علامہ وحید الزماں
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ سعد بن زرارہ نے داغ لیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، خناق کی بیماری میں تو مر گئے۔