موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے بیان میں
بَابُ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ باب: نماز کے شروع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 167
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ " كَانَ يُعَلِّمُهُمُ التَّكْبِيرَ فِي الصَّلَاةِ ، قَالَ : فَكَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُكَبِّرَ كُلَّمَا خَفَضْنَا وَرَفَعْنَا " علامہ وحید الزماں
ابونعیم وہب بن کیسان سے روایت ہے کہ سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہما سکھاتے تھے اُن کو تکبیر نماز میں، تو حکم کرتے تھے کہ تکبیر کہیں ہم جب جھکیں ہم اور اٹھیں ہم۔