موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1664
باب: کپڑے پہننے کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي لُبْسِ الثِّيَابِ
حدیث نمبر: 1664
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ إِسْحَاق بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، أَنَّهُ قَالَ : قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ : " رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَهُوَ يَوْمَئِذٍ أَمِيرُ الْمَدِينَةِ، وَقَدْ رَقَعَ بَيْنَ كَتِفَيْهِ بِرِقَاعٍ ثَلَاثٍ لَبَّدَ بَعْضَهَا فَوْقَ بَعْضٍ " علامہ وحید الزماں
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا جب کہ وہ مدینہ کے امیر تھے، ان کے دونوں مونڈھوں کے بیچ میں کرتے میں تین پیوند لگے تھے، ایک کے اوپر ایک۔