موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1650
باب: اون اور ریشم کے کپڑے پہننے کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي لُبْسِ الْخَزِّ
حدیث نمبر: 1650
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَنَّهَا " كَسَتْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ مِطْرَفَ خَزٍّ، كَانَتْ عَائِشَةُ تَلْبَسُهُ " علامہ وحید الزماں
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو ایک کپڑا پہنایا جس میں اُون اور ریشم تھا، اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بھی اس کو پہنا کرتی تھیں۔