موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الجامع— کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي لُبْسِ الثِّيَابِ لِلْجَمَالِ بِهَا باب: کپڑے زینت کے واسطے پہننے کا بیان
حدیث نمبر: 1647
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، قَالَ : " إِنِّي لَأُحِبُّ أَنْ أَنْظُرَ إِلَى الْقَارِئِ أَبْيَضَ الثِّيَابِ " علامہ وحید الزماں
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں چاہتا ہوں عالم کو اچھے کپڑے پہنے ہوئے دیکھوں۔