موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1627
باب: قدر کے بیان میں مختلف حدیثیں
بَابُ جَامِعِ مَا جَاءَ فِي أَهْلِ الْقَدَرِ
حدیث نمبر: 1627
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّهُ كَانَ يُقَالُ : إِنَّ أَحَدًا لَنْ يَمُوتَ حَتَّى يَسْتَكْمِلَ رِزْقَهُ فَأَجْمِلُوا فِي الطَّلَبِعلامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ پہلے زمانے میں یوں کہا جاتا تھا کہ کوئی آدمی نہیں مرے گا جب تک کہ اس کا رزق پورا نہ ہو، پس اختصار کرو طلبِ معاش میں۔