موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے بیان میں
بَابُ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ باب: نماز کے شروع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 162
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، أَنَّهُ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُكَبِّرُ فِي الصَّلَاةِ كُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ ، فَلَمْ تَزَلْ تِلْكَ صَلَاتَهُ حَتَّى لَقِيَ اللَّهَ " علامہ وحید الزماں
حضرت زین العابدین سے جن کا اسم مبارک علی ہے اور وہ بیٹے ہیں سیدنا حسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہما کے، روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر کہتے تھے نماز میں جب جھکتے اور جب اٹھتے، اور ہمیشہ رہی اسی طور سے نماز ان کی، یہاں تک کہ مل گئے اللہ جل جلالہُ سے۔