موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1588
باب: خمر کی حرمت کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي تَحْرِيمِ الْخَمْرِ
حدیث نمبر: 1588
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا ثُمَّ لَمْ يَتُبْ مِنْهَا حُرِمَهَا فِي الْآخِرَةِ " علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دنیا میں شراب پئے گا، پھر اس سے توبہ نہ کرے گا تو آخرت میں شراب سے محروم رہے گا۔“