موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1565
باب: جس چوری میں ہاتھ کاٹا جاتا ہے اس کا بیان
بَابُ مَا يَجِبُ فِيهِ الْقَطْعُ
حدیث نمبر: 1565
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهَا قَالَتْ : " مَا طَالَ عَلَيَّ وَمَا نَسِيتُ الْقَطْعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا " علامہ وحید الزماں
اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ ابھی کچھ زیادہ زمانہ نہیں ہوا اور نہ میں بھولی ہوں کہ چور کا ہاتھ چوتھائی دینار میں یا زیادہ میں کاٹا جائے گا۔