حدیث نمبر: 153
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ : " مَا أَعْرِفُ شَيْئًا مِمَّا أَدْرَكْتُ عَلَيْهِ النَّاسَ ، إِلَّا النِّدَاءَ بِالصَّلَاةِ "
علامہ وحید الزماں

حضرت مالک بن ابی عامر اصبحی جو دادا ہیں امام مالک رحمہ اللہ کے کہتے ہیں کہ میں نہیں دیکھتا کسی چیز کو کہ باقی ہو اس طور پر جس پر پایا میں نے صحابہ کو مگر اذان کو۔

حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية يحييٰ / كتاب الصلاة / حدیث: 153
درجۂ حدیث محدثین: مقطوع صحيح
تخریج حدیث «مقطوع صحيح، وأخرجه جامع بيان العلم لا بن عبدالبر برقم: 1221/2، شركة الحروف نمبر: 141، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 8ب»