موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي النِّدَاءِ لِلصَّلَاةِ باب: اذان کے بیان میں
حدیث نمبر: 152
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ الْمُؤَذِّنَ جَاءَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ يُؤْذِنُهُ لِصَلَاةِ الصُّبْحِ فَوَجَدَهُ نَائِمًا ، فَقَالَ : الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ ، فَأَمَرَهُ عُمَرُ أَنْ يَجْعَلَهَا فِي نِدَاءِ الصُّبْحِ " علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس مؤذن آیا نمازِ صبح کی خبر کرنے کو، تو سوتا ہوا پایا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو۔ پس کہا اس نے «الصَّلَوٰةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ» یعنی نماز بہتر ہے سونے سے اے امیر مومنوں کے! تو حکم کیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے مؤذن کو کہ کہا کرو اس کلمے کو صبح کی اذان میں۔