موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1510
باب: زخموں کی دیت کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي عَقْلِ الشِّجَاجِ
حدیث نمبر: 1510
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ قَالَ : كُلُّ نَافِذَةٍ فِي عُضْوٍ مِنَ الْأَعْضَاءِ، فَفِيهَا ثُلُثُ عَقْلِ ذَلِكَ الْعُضْوِ.
علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب نے کہا کہ جو زخم پار ہو جائے کسی عضو میں تو اس عضو کی دیت کا تہائی دینا ہوگا۔