موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب العقول— کتاب: دیتوں کے بیان میں
بَابُ مَا فِيهِ الدِّيَةُ كَامِلَةً باب: جس میں پوری دیت لازم ہے
حدیث نمبر: 1506
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الشَّفَتَيْنِ : " الدِّيَةُ كَامِلَةً فَإِذَا قُطِعَتِ السُّفْلَى فَفِيهَا ثُلُثَا الدِّيَة " .علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب کہتے تھے کہ دونوں ہونٹوں میں پوری دیت ہے، اگر صرف نیچے کا ہونٹ کاٹ ڈالے تو تہائی دینی ہوگی۔