موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الشفعة— کتاب: شفعہ کے بیان میں
بَابُ مَا تَقَعُ فِيهِ الشُّفْعَةُ باب: جس چیز میں شفعہ ثابت ہو اس کا بیان
حدیث نمبر: 1409
عَنْ مَالِكٌ إِنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ سُئِلَ عَنِ الشُّفْعَةِ هَلْ فِيهَا مِنْ سُنَّةٍ؟ فَقَالَ : نَعَمِ الشُّفْعَةُ فِي الدُّورِ وَالْأَرَضِينَ، وَلَا تَكُونُ إِلَّا بَيْنَ الشُّرَكَاءِ.علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب سے سوال ہوا کہ شفعہ میں کیا حکم ہے؟ انہوں نے کہا: شفعہ مکان میں اور زمین میں ہوتا ہے، اور شفعہ کا استحقاق صرف شریک کو ہوتا ہے۔