موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب كراء الأرض— کتاب: زمین کو کرایہ پر دینے کے بارے میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي كِرَاءِ الْأَرْضِ باب: زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں
حدیث نمبر: 1404
وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّهُ قَالَ : سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ " كِرَاءِ الْأَرْضِ بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ، فَقَالَ : لَا بَأْسَ بِهِ " علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب سے ابن شہاب نے پوچھا: زمین کو کرایہ پر دینا سونے یا چاندی کے بدلے میں درست ہے؟ کہا: ہاں کچھ قباحت نہیں۔