موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب كراء الأرض— کتاب: زمین کو کرایہ پر دینے کے بارے میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي كِرَاءِ الْأَرْضِ باب: زمین کو کرایہ پر دینے کے بیان میں
حدیث نمبر: 1403
حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ قَيْسٍ الزُّرَقِيِّ ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْ كِرَاءِ الْمَزَارِعِ " . قَالَ حَنْظَلَةُ : فَسَأَلْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ، فَقَالَ : أَمَّا بِالذَّهَبِ وَالْوَرِقِ فَلَا بَأْسَ بِهِعلامہ وحید الزماں
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا کھیتوں کے کرایہ پر دینے سے۔ حنظلہ نے کہا: میں نے رافع سے پوچھا، اگر سونے یا چاندی کے بدلے میں کرایہ کو دے؟ انہوں نے کہا: کچھ قباحت نہیں۔