موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب البيوع— کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں
بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعَتَيْنِ فِي بَيْعَةٍ باب: ایک بیع میں دو بیع کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1373
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِرَجُلٍ : ابْتَعْ لِي هَذَا الْبَعِيرَ بِنَقْدٍ حَتَّى أَبْتَاعَهُ مِنْكَ إِلَى أَجَلٍ، فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ فَكَرِهَهُ وَنَهَى عَنْهُ " علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ ایک شخص نے دوسرے سے کہا: تم میرے واسطے یہ اونٹ نقد خرید کر لو، میں تم سے وعدے پر خرید کر لوں گا۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کو بُرا جانا اور منع کیا۔