موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1354
باب: اناج جب اناج کے بدلے میں بکے تو اس میں کمی بیشی نہیں ہونی چاہیے
بَابُ بَيْعِ الطَّعَامِ بِالطَّعَامِ لَا فَضْلَ بَيْنَهُمَا
حدیث نمبر: 1354
عَنِ ابْنِ مُعَيْقِيبٍ الدَّوْسِيِّ مِثْلُ ذَلِكَ.علامہ وحید الزماں
حضرت ابن معیقیب دوسی سے بھی ایسا ہی مروی ہے۔