موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1320
باب: کچھ پھل یا میوے کا بیع یا بیع سے مستثنیٰ کرنے کا بیان
بَابُ مَا يَجُوزُ فِي اسْتِثْنَاءِ الثَّمَرِ
حدیث نمبر: 1320
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ كَانَ " يَبِيعُ ثَمَرَ حَائِطِهِ وَيَسْتَثْنِي مِنْهُ " علامہ وحید الزماں
ربیعہ بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ حضرت قاسم بن محمد اپنے باغ کے میووں کو بیچتے، پھر اس میں سے کچھ مستثنیٰ کر لیتے۔