موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1309
باب: خاوند والی لونڈی سے وطی کرنا منع ہے
بَابُ النَّهْيِ عَنْ أَنْ يَطَأَ الرَّجُلُ وَلِيدَةً وَلَهَا زَوْجٌ
حدیث نمبر: 1309
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرٍ أَهْدَى لِعُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ جَارِيَةً، وَلَهَا زَوْجٌ ابْتَاعَهَا بِالْبَصْرَةِ، فَقَالَ عُثْمَانُ : " لَا أَقْرَبُهَا حَتَّى يُفَارِقَهَا زَوْجُهَا "، فَأَرْضَى ابْنُ عَامِرٍ زَوْجَهَا، فَفَارَقَهَا علامہ وحید الزماں
ابن شہاب سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عامر نے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو ایک لونڈی ہدیہ دی، مگر اس کا ایک خاوند تھا اور عبداللہ بن عامر نے اس لونڈی کو بصرے میں خریدا تھا، تو سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے کہا: میں اس لونڈی سے وطی نہ کروں گا جب تک اس کا خاوند اس کو چھوڑ نہ دے۔ عبداللہ بن عامر نے اس خاوند کو راضی کر دیا تو اس نے چھوڑ دیا۔