موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1300
باب: لونڈی کو جب مدبر کر دے اس سے صحبت کرنے کا بیان
بَابُ مَسِّ الرَّجُلِ وَلِيدَتَهُ إِذَا دَبَّرَهَا
حدیث نمبر: 1300
مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، دَبَّرَ جَارِيَتَيْنِ لَهُ، فَكَانَ يَطَؤُهُمَا وَهُمَا مُدَبَّرَتَانِعلامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی لونڈیوں کو مدبر کیا اور اس سے صحبت بھی کرتے تھے۔