موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب العتق والولاء— کتاب: عتق اور ولاء کے بیان میں
بَابُ فَضْلِ عِتْقِ الرِّقَابِ وَعِتْقِ الزَّانِيَةِ وَابْنِ الزِّنَا باب: بردے آزاد کرنے کی فضلیت اور زانیہ اور ولدِ زنا کے آزاد کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1282
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " أَعْتَقَ وَلَدَ زِنًا وَأُمَّهُ " علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ولدِ زنا کو اور اس کی ماں کو آزاد کیا۔