موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1259
باب: بچے کو دودھ پلانے کا بیان
بَابُ رَضَاعَةِ الصَّغِيرِ
حدیث نمبر: 1259
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ ، أَنَّهُ سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنِ الرَّضَاعَةِ، فَقَالَ سَعِيدٌ : " كُلُّ مَا كَانَ فِي الْحَوْلَيْنِ، وَإِنْ كَانَتْ قَطْرَةً وَاحِدَةً فَهُوَ يُحَرِّمُ، وَمَا كَانَ بَعْدَ الْحَوْلَيْنِ فَإِنَّمَا هُوَ طَعَامٌ يَأْكُلُهُ " ، قَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُقْبَةَ : ثُمَّ سَأَلْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ، فَقَالَ مِثْلَ مَا قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِعلامہ وحید الزماں
ابراہیم بن عقبہ نے سعید بن مسیّب سے پوچھا رضاعت کا حکم؟ سعید نے کہا: جو رضاعت دو برس کے اندر ہو اس سے حرمت ثابت ہو جائے گی اگرچہ ایک قطرہ ہو، اور جو دو برس کے بعد ہو اس سے حرمت ثابت نہ ہوگی، بلکہ وہ مثل اور کھانوں کے ہے۔ ابراہیم نے کہا: پھر میں نے عروہ بن زبیر سے پوچھا، انہوں نے بھی ایسا ہی کہا۔