موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الطلاق— کتاب: طلاق کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَزْلِ باب: عزل کے بیان میں
حدیث نمبر: 1238
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ، عَنْ أَبِيهِ " أَنَّهُ كَانَ يَعْزِلُ " علامہ وحید الزماں
عامر بن سعد بن ابی وقاص رحمہ اللہ اپنے والد( سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ) سے روایت کرتے ہیں کہ وہ عزل کرلیا کرتے تھے۔