موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1230
باب: جس عورت کا خاوند مر جائے اس کو عدت تک اسی گھر میں رہنے کا بیان
بَابُ مَقَامِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا فِي بَيْتِهَا حَتَّى تَحِلَّ
حدیث نمبر: 1230
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْمَرْأَةِ الْبَدَوِيَّةِ يُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا : " إِنَّهَا تَنْتَوِي حَيْثُ انْتَوَى أَهْلُهَا " . قَالَ مَالِكٌ : وَهَذَا الْأَمْرُ عِنْدَنَاعلامہ وحید الزماں
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے، ان کے باپ عروہ کہتے تھے کہ جو لوگ جنگل میں رہا کرتے ہیں اگر اُن میں سے کسی کا خاوند مرجائے تو وہ اپنے لوگوں کے ساتھ رہے، جہاں وہ اتریں وہاں وہ بھی اترے (عذر کی وجہ سے)۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: ہمارے نزدیک یہی حکم ہے۔