موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الطهارة— کتاب: طہارت کے بیان میں
بَابُ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنِ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ باب: حائضہ عورت سے مرد کو جو کام کرنا درست ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 123
حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ مَالِك ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : مَا يَحِلُّ لِي مِنَ امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لِتَشُدَّ عَلَيْهَا إِزَارَهَا ثُمَّ شَأْنَكَ بِأَعْلَاهَا " علامہ وحید الزماں
حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پوچھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ کیا درست ہے مجھ کو اپنی عورت سے جب وہ حائضہ ہو؟ تو فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ”باندھ اس پر تہبند اس کے، پھر تجھے اختیار ہے تہبند کے اوپر۔“