موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1208
باب: عدت کے بیان میں مختلف احادیث
بَابُ جَامِعِ عِدَّةِ الطَّلَاقِ
حدیث نمبر: 1208
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : " الطَّلَاقُ لِلرِّجَالِ، وَالْعِدَّةُ لِلنِّسَاءِ " علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب کہتے تھے: طلاق مردوں کے لحاظ سے ہے اور عدت عورتوں کے لحاظ سے۔