موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1200
باب: قراء اور طلاق کی عدت کا اور حائضہ کی طلاق کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَقْرَاءِ وَعِدَّةِ الطَّلَاقِ وَطَلَاقِ الْحَائِضِ
حدیث نمبر: 1200
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، أَنَّ امْرَأَتَهُ سَأَلَتْهُ الطَّلَاقَ، فَقَالَ لَهَا : " إِذَا حِضْتِ فَآذِنِينِي "، فَلَمَّا حَاضَتْ آذَنَتْهُ، فَقَالَ : " إِذَا طَهُرْتِ فَآذِنِينِي "، فَلَمَّا طَهُرَتْ آذَنَتْهُ، فَطَلَّقَهَا . قَالَ مَالِك : وَهَذَا أَحْسَنُ مَا سَمِعْتُ فِي ذَلِكَعلامہ وحید الزماں
ایک انصاری کی بی بی نے اپنے خاوند سے طلاق مانگی، اس نے کہا: جب تجھے حیض آئے تو مجھے خبر کر دینا، جب حیض آیا اس نے خبر کی۔ کہا: جب پاک ہونا تو مجھے خبر کرنا، جب پاک ہوئی اور خبر کی، اس وقت انہوں نے طلاق دے دی۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نے یہ اچھا سنا ہے۔