موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الطلاق— کتاب: طلاق کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي مُتْعَةِ الطَّلَاقِ باب: طلاق میں متعہ دینے کا بیان
حدیث نمبر: 1184
قَالَ مَالِك: وَبَلَغَنِي عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ مِثْلُ ذَلِكَ .علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے بھی مجھے ایسا ہی پہنچا۔
قَالَ مَالِك: لَيْسَ لِلْمُتْعَةِ عِنْدَنَا حَدٌّ مَعْرُوفٌ فِي قَلِيلِهَا وَلَا كَثِيرِهَاعلامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہمارے نزدیک متعہ کی کوئی حد نہیں ہے، نہ قلیل کی نہ کثیر کی۔