موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الطلاق— کتاب: طلاق کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي مُتْعَةِ الطَّلَاقِ باب: طلاق میں متعہ دینے کا بیان
حدیث نمبر: 1183
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّهُ قَالَ: " لِكُلِّ مُطَلَّقَةٍ مُتْعَةٌ " .علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ابن شہاب کہتے تھے: ہر مطلقہ کو متعہ ملے گا۔