موطا امام مالك رواية يحييٰ — حدیث نمبر 1177
باب: بیمار کی طلاق کا بیان
بَابُ طَلَاقِ الْمَرِيضِ
حدیث نمبر: 1177
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ " وَرَّثَ نِسَاءَ ابْنِ مُكْمِلٍ مِنْهُ، وَكَانَ طَلَّقَهُنَّ وَهُوَ مَرِيضٌ " علامہ وحید الزماں
اعرج سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے ابن مکمل کی عورتوں کو ترکہ دلایا اور وہ بیماری میں طلاق دے کر مر گیا تھا۔