موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الطلاق— کتاب: طلاق کے بیان میں
بَابُ إِيلَاءِ الْعَبْدِ باب: غلام کے ایلاء کا بیان
حدیث نمبر: 1153
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنْ إِيلَاءِ الْعَبْدِ، فَقَالَ : " هُوَ نَحْوُ إِيلَاءِ الْحُرِّ، وَهُوَ عَلَيْهِ وَاجِبٌ، وَإِيلَاءُ الْعَبْدِ شَهْرَانِ " علامہ وحید الزماں
امام مالک نے ابن شہاب سے غلام کی ایلاء کا حال پوچھا، تو ابن شہاب نے کہا کہ غلام کا ایلاء بھی آزاد شخص کی طرح ہے، مگر غلام کی مدت دو مہینے ہے۔