موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوَلِيمَةِ باب: ولیمہ کے بیان میں
حدیث نمبر: 1124
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : " شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ، يُدْعَى لَهَا الْأَغْنِيَاءُ وَيُتْرَكُ الْمَسَاكِينُ، وَمَنْ لَمْ يَأْتِ الدَّعْوَةَ، فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ " علامہ وحید الزماں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: ولیمہ کا کھانا سب کھانوں سے بُرا ہے، اس میں امیر بلائے جاتے ہیں اور فقیر چھوڑ دیئے جاتے ہیں۔ اور جو شخص دعوت میں نہ آیا اس نے نافرمانی کی اللہ اور رسول کی۔