موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوَلِيمَةِ باب: ولیمہ کے بیان میں
حدیث نمبر: 1122
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ قَالَ : لَقَدْ بَلَغَنِي، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يُولِمُ بِالْوَلِيمَةِ، مَا فِيهَا خُبْزٌ وَلَا لَحْمٌ " علامہ وحید الزماں
یحییٰ بن سعید نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ولیمہ کرتے تھے اس میں نہ روٹی تھی نہ گوشت۔