حدیث نمبر: 1116
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، أَنَّ خَوْلَةَ بِنْتَ حَكِيمٍ دَخَلَتْ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَقَالَتْ : إِنَّ رَبِيعَةَ بْنَ أُمَيَّةَ اسْتَمْتَعَ بِامْرَأَةٍ فَحَمَلَتْ مِنْهُ، فَخَرَجَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَزِعًا يَجُرُّ رِدَاءَهُ، فَقَالَ : " هَذِهِ الْمُتْعَةُ، وَلَوْ كُنْتُ تَقَدَّمْتُ فِيهَا لَرَجَمْتُ "
علامہ وحید الزماں

حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ خولہ بنت حکیم سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس گئیں اور کہا کہ ربیعہ بن امیہ نے ایک عورت مولدہ سے متعہ کیا تھا۔ وہ ربیعہ سے حاملہ ہے۔ پس سیدنا عمر رضی اللہ عنہ گھبرا کر چادر گھسیٹتے ہوئے نکلے اور کہا: یہ متعہ ہے، اگر میں پہلے اس کی ممانعت کر چکا ہوتا تو رجم کرتا۔

حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية يحييٰ / كتاب النكاح / حدیث: 1116
درجۂ حدیث محدثین: موقوف ضعيف
تخریج حدیث «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 14172، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4237، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14038، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17352، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 42»