موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب النكاح— کتاب: نکاح کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِحْصَانِ باب: احصان کا بیان
حدیث نمبر: 1113
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ قَالَ : " الْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ هُنَّ أُولَاتُ الْأَزْوَاجِ، وَيَرْجِعُ ذَلِكَ إِلَى أَنَّ اللَّهَ حَرَّمَ الزِّنَا " علامہ وحید الزماں
سعید بن مسیّب نے کہا کہ «محصنات» سے وہ عورتیں مراد ہیں جو خاوند والیاں ہیں، مطلب اس کا یہ ہے کہ اللہ نے زنا کو حرام کیا۔