موطا امام مالك رواية يحييٰ
كتاب الضحايا— کتاب: قربانیوں کا بیان
بَابُ الضَّحِيَّةِ عَمَّا فِي بَطْنِ الْمَرْأَةِ باب: جو بچہ پیٹ میں ہو اس کی طرف سے قربانی کرنا
حدیث نمبر: 1073
وحَدَّثَنِي، عَنْ وحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " لَمْ يَكُنْ يُضَحِّي عَمَّا فِي بَطْنِ الْمَرْأَةِ " .علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پیٹ کے بچے کی طرف سے قربانی نہیں کرتے تھے۔
قَالَ مَالِكٌ : الضَحِيَّةُ سُنَّةٌ وَلَيْسَتْ بِوَاجِبَةٍ . وَلا أُحِبُّ لأَحَدٍ مِمَّنْ قَوِيَ عَلَى ثَمَنِهَا، أَنْ يَتْرُكَهَاعلامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: قربانی سنّت ہے، واجب نہیں۔ اور جو شخص قربانی خرید سکتا ہو اس کو ترک کرنا اچھا نہیں ہے۔