موطا امام مالك رواية يحييٰ
— کتاب: طہارت کے بیان میں
بَابُ الْعَمَلِ فِي غُسْلِ الْجَنَابَةِ باب: غسل جنابت کی ترکیب کا بیان
حدیث نمبر: 100
وَحَدَّثَنِي ، عَنْ وَحَدَّثَنِي ، عَنْ مَالِك ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ عَائِشَةَ سُئِلَتْ عَنْ غُسْلِ الْمَرْأَةِ مِنَ الْجَنَابَةِ ، فَقَالَتْ : " لِتَحْفِنْ عَلَى رَأْسِهَا ثَلَاثَ حَفَنَاتٍ مِنَ الْمَاءِ ، وَلْتَضْغَثْ رَأْسَهَا بِيَدَيْهَا " علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ اُم المؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا: کس طرح غسل کرے عورت جنابت سے؟ کہا کہ ڈالے اپنے سر پر تین چلو دونوں ہاتھوں سے بھر بھر کر، اور ملے اپنے سر کو دونوں ہاتھوں سے۔