کتب حدیث ›
موطا امام مالك رواية ابن القاسم › ابواب
› باب: قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا چاہئے
حدیث نمبر: 346
145- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نحر بعض هديه بيده ونحر غيره بعضه.
حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قربانی کے جانوروں میں سے بعض خود اپنے ہاتھ سے ذبح کئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض جانور دوسروں نے ذبح کئے ۔