حدیث نمبر: 418
290- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”الذي يجر ثوبه خيلاء لا ينظر الله إليه يوم القيامة.حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو شخص تکبر کے ساتھ اپنا کپڑا گھسیٹتا ہے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے (نظر رحمت سے) نہیں دیکھے گا ۔ “