مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
حدیث نمبر: 358
351- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لا يخطب أحدكم على خطبة أخيه.“
حافظ زبیر علی زئی

اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تم میں سے کوئی بھی اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی نہ کرے ۔“

حوالہ حدیث موطا امام مالك رواية ابن القاسم / حدیث: 358
درجۂ حدیث شیخ زبیر علی زئی: سنده صحيح

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔