حدیث نمبر: 216
276- مالك عن ضمرة بن سعيد المازني عن عبيد الله بن عتبة أن الضحاك بن قيس سأل النعمان بن بشير: ماذا كان يقرأ به رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم الجمعة على إثر سورة الجمعة؟ فقال: كان يقرأ بـ {هل أتاك حديث الغاشية}.حافظ زبیر علی زئی
ضحاک بن قیس رحمہ اللہ نے سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کہ جمعہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سورہ جمعہ کے بعد (دوسری رکعت میں) کیا پڑھتے تھے ؟ تو انہوں نے فرمایا : آپ سورہ غاشیہ پڑھتے تھے ۔