المستدرك على الصحيحين
كتاب الطب— طب کا بیان
عَلَيْكُمْ بِأَلْبَانِ الْبَقَرِ باب: تم گائے کا دودھ پیا کرو (کیونکہ اس میں شفا ہے)
حدیث نمبر: 8428
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبيّ، حَدَّثَنَا سعيد بن مسعود، حَدَّثَنَا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن الرُّكَين بن الرَّبيع، عن قيس بن مُسلم، عن طارق بن شِهاب، عن عبد الله بن مسعود قال: قال رسولُ الله ﷺ: "عليكم بألْبانِ البقرِ، فإنَّها تَرُمُّ من كل شَجَر، وهو شفاءٌ من كل داء" (4).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8224 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم گائے کے دودھ کو اپنے اوپر لازم کر لو، کیونکہ وہ ہر قسم کے درخت سے چرتی ہے، اور وہ ہر بیماری کے لیے شفاء ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) إسناده صحيح. وانظر ما سلف برقم (7611) و (7613).
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: مزید تفصیل کے لیے نمبر (7611) اور (7613) دیکھیں۔
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: مزید تفصیل کے لیے نمبر (7611) اور (7613) دیکھیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8428 سے ماخوذ ہے۔