المستدرك على الصحيحين
كتاب الفرائض— وراثت کے متعلق روایات
الْعِلْمُ ثَلَاثَةٌ : آيَةٌ مُحْكَمَةٌ سُنَّةٌ قَائِمَةٌ فَرِيضَةٌ عَادِلَةٌ باب: علم کی تین اقسام ہیں: واضح آیات، قائم شدہ سنت اور عادلانہ فرائض
حدیث نمبر: 8148
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحر بن نَصر، حدثنا عبد الله ابن وهب، أخبرني عبد الرحمن بن زياد بن أَنعُم المَعَافري، عن عبد الرحمن بن رافع التَّنُوخي، عن عبد الله بن عمرو بن العاص، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "العلمُ ثلاثةٌ، فما سوى ذلك فهو فَضْلٌ: آيةٌ مُحكَمةٌ، أو سُنَّةٌ قائمةٌ، أو فريضةٌ عادلة" (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7949 - الحديثان ضعيفانحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”حقیقی علم تین طرح کا ہے، اور اس کے علاوہ جو کچھ ہے وہ اضافی ہے: ایسی آیت جو محکم ہو، یا ایسی سنت جو قائمہ (ثابتہ) ہو، یا ایسا فریضہ (علمِ وراثت) جو عدل و انصاف پر مبنی ہو۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف لضعف عبد الرحمن بن زياد المعافري وعبد الرحمن بن رافع التنوخي وضعفه الذهبي في "التلخيص".
درجۂ حدیث: اس کی سند عبدالرحمن بن زیاد المعافری اور عبدالرحمن بن رافع التنوخی کے ضعف کی وجہ سے "ضعیف" ہے۔
فنی نکتہ / علّت: حافظ ذہبی نے بھی "التلخیص" میں اسے ضعیف قرار دیا ہے۔
وأخرجه أبو داود (2885) عن أحمد بن عمرو بن السرح، عن عبد الله بن وهب، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابوداؤد (2885) نے احمد بن عمرو بن السرح سے، انہوں نے عبداللہ بن وہب سے اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔
وأخرجه ابن ماجه (54) من طريق رشدين بن سعد وجعفر بن عون، كلاهما عن عبد الرحمن بن زياد به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن ماجہ (54) نے رشدین بن سعد اور جعفر بن عون کے طریق سے، اور ان دونوں نے عبدالرحمن بن زیاد سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 8148 سے ماخوذ ہے۔